asifrajput.bsky.social
@asifrajput.bsky.social
Reposted
November 20, 2024 at 1:56 PM
Reposted
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
November 18, 2024 at 8:28 PM

یہ کون لوگ ہیں جو ساتھ چل رہے ہیں مرے
کہ بوۓ غیر مجھے ھمسفر سے آتی ھے
شبِ سیاہ میں تارہ نہ ھے چراغ کوئی
جوروشنی ھے کسی چشمِ تر سے آ تی ھے
یہ ارتعاشِ نفَس ھے رَوش کتابت کی
جو روشنائی ھے داغِ جگر سے آتی ھے
دکھائی دیتی ھے تصویرِغیب کب سرمد
نظر جو آتی ھے تیری نظر سے آتی ھے
November 18, 2024 at 8:45 PM
کتنے ہی تعلق تو ضروری بھی نہیں تھے
بےکار ہی کاندھوں پر کئی بوجھ اُٹھائے
🖤🪐
November 17, 2024 at 9:29 PM