asifchoudhary.bsky.social
@asifchoudhary.bsky.social
Reposted
اسلام آباد اہل فلسطین کی حمایت میں نکل آیا
December 31, 2024 at 1:08 PM
Reposted
امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری کی زیر صدارت جماعت اسلامی لاہور پبلک ایڈ کمیٹی کا اجلاس ، کوآرڈینیٹر کا تقرر
January 1, 2025 at 11:29 AM
Reposted
اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آگے بڑھنے پر شادیانے بجانے والے جواب دیں کہ کیا انڈسٹریلائیزیشن آگے بڑھ رہی ہے، مہنگائی، اشیائے خوردو نوش، پیٹرول و بجلی اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی آئی ہے؟ ادارے بیچ کر جان چھڑوانے والے جواب دیں کہ تعلیم، صحت، روزگار اور عام آدمی کے معیار زندگی میں کیا بہتری آئی ہے؟
November 30, 2024 at 7:02 AM
Reposted
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
November 21, 2024 at 11:48 AM