ILOVE PML N
banner
asif12.bsky.social
ILOVE PML N
@asif12.bsky.social
ILOVE PAKISTAN
شہزادہ سلمان کی اس بات سے بالکل متفق ہوں 🤣
بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 9:07 AM
ہیں جی؟
ٹرمپو بھائی گئیو؟
😌😌
November 21, 2024 at 3:24 PM
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
November 20, 2024 at 3:56 PM
November 20, 2024 at 10:06 AM
‏عجیب لمس ہے اُسکا , مری ہتھیلی پر ۔۔!!
وہ دِل بناتی ہے اور دِل دھڑکنے لگتا ہے ۔۔!!

🔥
November 19, 2024 at 8:23 AM

ایک شخص کی اپنی بیوی کے ساتھ اختلاف ہو گیااور وہ دونوں فیصلہ کروانے کے لیے قاضی کے پاس گئے۔ جب قاضی نے معاملے کا جائزہ لیا تو اس نے شوہر سے کہا:تمہاری بیوی ایک مصیبت ہے (یعنی وہ درست ہے)۔" یہ سن کر بیوی غصے سے بھڑک اٹھی اور قاضی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا"اللہ کرے کہ یہ مصیبت تمہیں اور میرے شوہر کو لگے
November 18, 2024 at 4:24 PM
تسی میرے لئ مر گںۓ تے میں توھڈے لئ مر گیا
November 18, 2024 at 2:50 PM
یہ دیکھو
November 18, 2024 at 2:46 PM