ہر خوشی بھی اب__ تنہائی سے جا ملی
ہر خوشی بھی اب__ تنہائی سے جا ملی
ہر شے میں اللہ کی قدرت کی تصویر دیکھو
فلک کی بلندی، زمین کی وسعت میں غور کرو
ہر قطرہ، ہر شجر، بس اس کا______ نور دیکھو
ہر شے میں اللہ کی قدرت کی تصویر دیکھو
فلک کی بلندی، زمین کی وسعت میں غور کرو
ہر قطرہ، ہر شجر، بس اس کا______ نور دیکھو
تمنا جو نہ پوری ہو وہ کیوں پلتی ہے سینے میں
نجانے یہ شبِ غم صبح تک کیا رنگ لائے گی
نفس کے ساتھ اک تلوار سی چلتی ہے سینے میں
کسے معلوم تھا یارب کہ ہو گی دشمنِ جاں بھی
وہ حسرتِ خونِ دل پی پی کے جو پلتی ہے سینے میں

ہر قدم پر نئے رستوں کی ہدایت _____جیسے
آنکھ بند———سب کہانی، سب تماشہ چُپ ہو
آنکھ کھلے— ہم ہی بھاگیں… اپنی ہی حیرت جیسے
ہر قدم پر نئے رستوں کی ہدایت _____جیسے
آنکھ بند———سب کہانی، سب تماشہ چُپ ہو
آنکھ کھلے— ہم ہی بھاگیں… اپنی ہی حیرت جیسے
بہترین برنچ تھا 😋
بہترین برنچ تھا 😋
نوبیاہتے جوڑے کیلئے 🤲🙏
Attempted a beautiful wedding 💒
نوبیاہتے جوڑے کیلئے 🤲🙏
Attempted a beautiful wedding 💒
پر لحد پہ ہوں تو دل روتا ہے خاموش لمحے میں 😥
پر لحد پہ ہوں تو دل روتا ہے خاموش لمحے میں 😥