Mohammad Ashfaq
ashfaqma1.bsky.social
Mohammad Ashfaq
@ashfaqma1.bsky.social
زندگی چھوٹی نہی ہوتی،ہم ہی دیر سے جینا شروع کرتے ہیں
‏پاکستانی سیاست کے راستے اڈیالہ جیل کی طرف جاکر معدوم ہو جاتے ہیں اب کوئ اس حقیقت کو تسلیم کرے یا نہیں
تسلیم کرنے میں جتنی دیر ہوگی اتنا حالات خود فیصلہ کریں گے پھر کوئ آپشن نہیں رہے گا بہتر ہے سب ملکر ملک کو جمہوریت کی پٹری پر لائیں
چیزیں بدلیں گی ضرور ،مرضی سے یا مرضی کے بغیر
March 8, 2025 at 12:25 AM
‏آج دکان سے چکن لیکر نکلا تو بلی ساتھ ساتھ ایسے چل رہی تھی
جیسے آدھے پیسے اس نے دیئے ہوں ☹️😑
February 23, 2025 at 6:53 PM
عمران خان تو اسی دن آزاد ہوگیا تھا جس دن قید ہوا تھا، قیدی تو ہم ہیں خوف کے، قیدی تو حکومت کے وزراء ایم این ایز، ایم پی ایز، سینٹرز ہیں جو سچ بول نہی سکتے ،جھوٹ کے پاوں پکڑ کر زیادہ عرصہ نہی چلا جاسکتا،جھوٹ کی دوڑ کتنی ہی تیز کیوں نا ہو،کبھی منزل پر نہی پہنچتا،سچ کی فتح ہوتی ہے
December 30, 2024 at 9:41 AM
‏پیرس جب باغی ہوا تھا تو فرانس میں انقلاب برپا ہوا تھا
December 11, 2024 at 3:55 PM
مشہور زمانہ مورخ ٹائن بی سٹڈی آف ہسٹری کے مصنف پاکستان آے تو پاکستان کی اعلی شخصیت سے ملاقات ہوئ ملاقات کے اختتام پر اس نے اپنی ڈآئری نکالی اور تاریخ پوچھی،اعلی شخصیت نے فرفر انگلش تاریخ بتا دی،ٹائن بی نے کہا کہ عربی تاریخ کیا ہے تو موصوف بغلیں جانکھنے لگے،پھر ٹائن بی نے تاریخ
December 4, 2024 at 6:56 AM
جب پٹرول ڈیزل بجلی گیس مہنگی ہوتی ہے تو
کیا
پٹواریوں کو خوشی محسوس ہوتی ہے ؟
پلیز رہنمائی فرمائیں
December 3, 2024 at 4:27 AM
‏حکمران اپنی بدبختی کے بیج بو رہے ہیں جو فصل تیار ہوگی اس کو ان کو خود کاٹنا ہوگا
مفلسی رعایا کے درو بام پر رقص کر رہی ہے اور شاہوں کو عیش و عشرت سے فرصت نہی
عشرت کدے رنگین ہو رہے ہیں اور غربا غریب سے غریب
مہنگائ پر سوال اٹھاو تو سٹاک ایکسچینج کی بلندی کی نوید سنا دیتے ہیں
December 2, 2024 at 6:23 PM
چاچے کی بعزتی
November 30, 2024 at 1:25 PM
حکومت کے لیے سب سے مشکل وقت وہ ہوتا ہے جب اصلاحات اور افلاس متصادم ہوں
حکومت کے خواجہ تاش یہ بات بھول رہے ہیں کہ جب عوام انقلاب کے لیے ذہن بنا چکی ہو تو پھر ساری اصلاحات دھری کی دھری رہ جاتی ہیں بہت دیر ہو رہی ہے یا ہو چکی ہے اس کا احساس تک نہی ہو رہا سب سے خطرناک بات یہی ہے
November 30, 2024 at 5:31 AM
انقلاب پہلے ذہنوں میں آتا ہے اس ملک کے ادیب فلسفی اور دانشور اپنا کام کر چکے ہوتے ہیں ایک بار انقلاب کی تحریک شروع ہو جاے پھر یہ انقلاب تک ختم نہی ہوتی،کتنی بار اس کو دبایا جاتا ہے پیچھے دھکیلا جاتا ہے لیکن آخر کار انقلاب برپا ہو کر رہتا ہے یہ ایسی حققیت ہےجس سے بھاگا نہی جاسکتا
November 29, 2024 at 10:21 AM
عشرت کدوں کی مخمور فضاوں میں کہاں عوام کی بھلائ یاد رہتی ہے عیش و عشرت میں ڈوبے حکمرانوں کو عوام کی تباہی کا خیال کب آتا ہے مہنگائ اتنی کردی کہ عوام کو مفلسی اور غربت میں گردن گردن تک ڈبو دیا ہے مگر کف افسوس ان کو ان پر اب بھی رحم نہی آتا
November 26, 2024 at 5:27 PM
جب حکمران عیاش ہو جائیں تو انقلاب ضرورت بن جاتے ہیں
فرانس کے محلوں کی یہ حالت بن چکی تھی کہ ہر شب ڈیوک آف اورلینز کی شب گاہوں میں 150 برہنہ عورتوں کا اضافہ ہوتا تھا ملکہ کے خادموں کی تعدا 500 اور بادشاہ کے ملازموں کی تعداد ایک ہزار تھی عیاشی کا وہ کونسا در تھا جو نا کھولا گیا ہو
November 26, 2024 at 5:16 PM
امریکہ کی آزآدی میں شریک فرانسیسی فوجی میں جب فرانس واپس آے تو انہوں نے فرانس کی آزادی کی خواہش کا اظہار کیا کہتے انقلاب فرانس کی کونپلیں وہاں سے پھوٹیں،تحریک کے شرکاء جب واپس جائیں گے تو بہت سارے لوگوں کی خواہش ہوگی کہ اگلی بار ان کی جاکر معاشرے میں عزت اور بہادری کماے۔
November 26, 2024 at 5:11 PM
مجھ سمیت ہزاروں لاکھوں لوگوں کو اس بات کا افسوس رہے گا کہ ہم کیوں نہی شریک ہوے یقین مانیے بہت ساری مجبوریاں آڑے آتی ہیں جن کو بیان کرنا مشکل ہوتا ہے اور پار کرنا بھی لیکن خدا گواہ ہے کہ دل کی ہر ڈھڑکن آپ لوگوں کے ساتھ ڈھڑک رہی ہے آپ کی کامیابیوں کےلیے دعا گو ہیں ہم بھی جاگتے ہیں
اپنی تحریروں کے ساتھ
November 26, 2024 at 5:26 AM
‏کچھ لوگوں کی سیاست کچھ لوگوں کی صحافت اور کچھ لوگوں کی طاقت آج ختم ہوگی فتح صرف حق کی ہوگی
November 25, 2024 at 8:54 PM
انٹرنیٹ ڈاؤن ٹوئیٹر ڈاون،سکائ لیپ ڈاؤن فیس بک سلو
ڈی پی اٹک ڈاون، حکومت ڈاؤن
تحریک انصاف چارج۔۔۔۔۔
November 25, 2024 at 8:15 PM
میدانوں میں جیتی ہوئی جنگیں مسلمان اکثر میزوں پر ہار جاتے ہیں
November 25, 2024 at 8:13 PM
اس وقت بہترین آپشن فل کورٹ کا بیٹھنا ہوسکتا ہے سب جج بیٹھیں اور 26 ویں ترمیم کو کھڈے لائن لگائیں مارچ پر نوٹس لیں اور سیاسی کیسوں کو ختم کریں اسلام آباد کے عامر فاروق کو ہائیکورٹ سے ہٹائیں اور الیکشن کمیشن کی باڈی کو ازسر نو تعمیر کروا کر سپریم کورٹ کی نگرانی میں الیکشن کروائیں
November 25, 2024 at 7:49 AM
عمران خان پر فرد جرم 28 نومبر تک موخر

احتجاج سے کچھ نہی ہوتا سے اب احتجاج کرنے سے ملک کے حالات خراب ہوتے ہیں اکانومی رک جاتی ہے
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
November 25, 2024 at 6:57 AM
لوئ چار دہم فرانس کا بادشاہ جو 72 سال تک فرانس پر حمکرانی کرتا رہا
وہ کہتا تھا میں ہی ریاست ہوں
پھر اس کی بادشاہت کا سورج غروب ہونا شروع ہوا
اصل بادشاہی میرے رب کی ہے دنیا میں جس نے بھی تکبر کیا اس کا حشر بدترین ہوا، ماضی سے سبق سیکھیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جاے
November 21, 2024 at 6:01 PM
پندرھویں صدی کے نصف تک دنیا کے بارے میں انسانی معلومات بہت مختصر تھیں،انسان صرف یورپ ایشیا اور افریقہ کے ساحلی علاقوں سے واقف تھا 1492 میں کولمبس پہلی بار ہسپانیہ سے روانہ ہوا۔1497 میں جان کابت نیوزی لینڈ پہنچا۔1498 میں واسکوڈے گاما سمندروں کو چیرتا ہوا ہندوستان پہنچا
November 21, 2024 at 4:49 PM
آزادی کی داستانیں نوجوان رقم کرتے ہیں
November 21, 2024 at 7:56 AM
داستانوں میں سب سے خوبصورت داستان آزادی کی ہوتی ہے
November 21, 2024 at 7:56 AM
انسان آزاد پیدا ہوا ہے لیکن اسے ہر جگہ غلامی کی زنجیروں میں جھکڑ دیا گیا ہے
فرانسی فلاسفر روسو کے یہ الفاظ انقلاب فرانس کی بنیاد بنے
November 21, 2024 at 6:37 AM
انسان آزاد پیدا ہوا ہے لیکن اسے ہر جگہ غلامی کی زنجیروں میں جھکڑ دیا گیا ہے
فرانسی فلاسفر روسو کے یہ الفاظ انقلاب فرانس کی بنیاد بنے
November 21, 2024 at 6:30 AM