Ashfaq þťị
banner
ashfaq310315.bsky.social
Ashfaq þťị
@ashfaq310315.bsky.social
‏آپ سب نے گھروں سے نکلنا ہے۔۔D چوک پہنچنا ہے۔۔یہ احتجاج نہیں بلکہ جہاد ہے
عمران خان
November 24, 2024 at 5:56 AM
‏خان صاحب نے قوم کے ہر بچے میں شعور پیدا کر دیا ہے۔ انشااللہ ‎#نومبر24_خان_کی_کال پر بچے اور بوڑھے سب نکلیں گے۔ ان سب کا ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 18, 2024 at 7:23 PM
November 18, 2024 at 5:32 PM
‏24 نومبر کو اسلام آباد میں عوام کا سمندر ہوگا اور 25 نومبر کو یہ منظر ہوگا.....!! 🔥
انشاءاللہ
November 18, 2024 at 5:20 PM
‏بھارت کے شہر پٹنہ میں ساوتھ انڈین سٹار Alu Arjun کی فلم Pushpa 2 the rule کے ٹریلر لانچ کے موقع پر لاکھوں لوگوں کا مجمع۔ ہمسائے ملک میں عوام انٹرٹینمنٹ میں مصروف ہے، زندگی انجوائے کررہی ہے، ہم سیاسی، سماجی، حکومتی، آئینی، قانونی تکلیفوں میں پھنسے ہیں
November 18, 2024 at 4:58 PM
November 18, 2024 at 4:51 PM
‏ان طلبا کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اپنے مستقبل کی خاطر اپنے قائد کا خود انتخاب کرنے کے لئیے باہر نکلے ہیں اور گلی محلوں بازاروں میں پمفلٹس تقسیم کر رہے تھے تاکہ عوام کو 24 نومبر فائنل کال پہ باہر نکالاا۔
معصوم شہریوں بلخصوص اپنے ہی بچوں پہ ظلم کرنے والوں کی داستان نہ رہے گی داستانوں میں۔
November 18, 2024 at 4:51 PM
Funny kangaroo
November 18, 2024 at 4:07 PM