ہم کوئی غلام نہی یہ عمل سے ثابت کرنا پڑتا ہے۔ نہ کہ گاڑی
کے پیچھے لکھنے سے۔ویلڈن میاں محمد شہبازشریف صاحب

الحمدُللہ ✌
الحمدُللہ ✌
ایک سوال ہے۔
ہم مسلم لیگی ہمیشہ ڈیفنسیو موڈ Defensive mode میں کیوں ہوتے ہیں- کبھی تو ہمیں Attacking Mode اٹیکنگ موڈ میں آنا چاہیے۔
ہمیشہ میڈیا اٹیک کرتا ہے ہم اسکا جواب دیتے رہتے ہیں کبھی ہم اٹیک نہی کرسکے وجہ ؟

#PMLN
#PMLN
حسن ایوب۔
حسن ایوب۔
ایپیکس کمیٹی کا اجلاس
گنڈاپور وزیرداخلہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھا ہُوا ہے۔۔۔
باقی صرف کپتان کو خُوش کرنے اور یُوتھیوں کو بے وقوف بنانے والی سیاست ہے!

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔