Alhamdulillah For Everything
banner
ashazaddk.bsky.social
Alhamdulillah For Everything
@ashazaddk.bsky.social
OUR PROUD ISLAM and PAKISTAN
میرے نزدیک مسلہ حکومت اپوزیشن یا اسٹیبلشمنٹ نہی ہے یہ دنیاں کے دو بڑے چودھریوں کی چودھراہٹ کی لڑای ہے ایک چودھری امریکہ اور دوسرا چودھری چین اور یہ ہی حقیقت ہے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ تو ملکی مفاد کے مد نظر چودھری چین کے ساتھ ہے اور اپوزیشن ذاتی اور امریکی مفاد میں چودھری امریکہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہے
November 18, 2024 at 7:42 PM
November 18, 2024 at 6:30 PM
November 18, 2024 at 6:14 PM