بند آکھاں وچ ہنجو رہندے ھور گداز نہ کاٸی
خالد کی کتاب #
بند آکھاں وچ ہنجو رہندے ھور گداز نہ کاٸی
خالد کی کتاب #
پڑھا بہت سیکھا ہے عشق
عاشق عشقہ عاشقی عشق
چکھا ہے پھیکھا ہے عشق
چرچے سن کر تو بھی لکھ
کہیں سچا دکھا ہے عشق
عین عبادت ہے یہ سن لو
جھانکو دل میں رکھا ہے عشق
خالد کی کتاب #
پڑھا بہت سیکھا ہے عشق
عاشق عشقہ عاشقی عشق
چکھا ہے پھیکھا ہے عشق
چرچے سن کر تو بھی لکھ
کہیں سچا دکھا ہے عشق
عین عبادت ہے یہ سن لو
جھانکو دل میں رکھا ہے عشق
خالد کی کتاب #
جس ناٶ میں بیٹھا ہے اس ناٶ کی فکر ہے
نہ دین دھرم ہے نہ ملک ہے نہ قوم
لگتا ہے کتنا بھاٶ اس بھاٶ کی فکر ہے
خالد کی کتاب #
جس ناٶ میں بیٹھا ہے اس ناٶ کی فکر ہے
نہ دین دھرم ہے نہ ملک ہے نہ قوم
لگتا ہے کتنا بھاٶ اس بھاٶ کی فکر ہے
خالد کی کتاب #
خزاں بھی پیچھے چلی ہے چلے بہار چلے
کٹے ہیں پر تو قفس کا کھلا ہے دروازہ
اڑاں بھی بھرنے کا وہ لے کے اختیار چلے
خالد کی کتاب #
خزاں بھی پیچھے چلی ہے چلے بہار چلے
کٹے ہیں پر تو قفس کا کھلا ہے دروازہ
اڑاں بھی بھرنے کا وہ لے کے اختیار چلے
خالد کی کتاب #
یہی خطا ہے جو بندے کو جوڑتی ہی نہیں
خالد کی کتاب #
یہی خطا ہے جو بندے کو جوڑتی ہی نہیں
خالد کی کتاب #
زمیں پہ رہ کے فضا کی رہاٸشیں دیکھیں
گھروں کا گند تو سڑکوں پہ آ گیا سارا
جدھر بھی دیکھا ادھر ہی آلاٸشیں دیکھیں
خالد کی کتاب #
زمیں پہ رہ کے فضا کی رہاٸشیں دیکھیں
گھروں کا گند تو سڑکوں پہ آ گیا سارا
جدھر بھی دیکھا ادھر ہی آلاٸشیں دیکھیں
خالد کی کتاب #
دل پے کتنا بوجھ ھے اے دنیا تیرا
خالد کی کتاب #
دل پے کتنا بوجھ ھے اے دنیا تیرا
خالد کی کتاب #