Asghar awan
banner
asgharbismil.bsky.social
Asghar awan
@asgharbismil.bsky.social
Pinned
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحمَّد، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحمَّدٌ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَِكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
‏حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں ۔ اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کہ کون کس کا کیا لگتا ہے ۔ وہ صرف ایمان دیکھتا ہے ، خاندان نہیں ۔
December 4, 2024 at 5:55 PM
‏اسلام آباد میں پشتونوں کو انکے شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کر حراست میں لیا جا رہا ہے یہ انتہائی قابل مذمت رویہ ہے اس قسم کی صوبائیت پھیلانا پاکستان کے لئے خطرناک ہے
بہت ہی گھٹیا قسم کے لوگ ملک پر مسلط ہو گئے ہیں
December 4, 2024 at 5:54 PM
یہ کمینے لوگ صوبایت اور قومیت کی چال چل کر سب کو لڑوایں گے زمانہ جاہلیت میں بھی انہوں نے ایسے نعرے لگوا کر حکومتوں کے مزے لوٹے اور عوام کو تباہ کیا ایک امت رہیں فرعون کے آلا کار مت بنیں
December 4, 2024 at 5:48 PM
سلیمان بن عبدالملک نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: بیٹا علم حاصل کرو۔
کیونکہ علم ایک کمینے شخص کو معزز بنا دیتا ہے۔
گمنام کو شہرت عطا کرتا ہے اور غلام کو بادشاہ بنا دیتا ہے۔ (حیات تابعین کے درخشاں پہلو)
December 4, 2024 at 5:47 PM
اگر آج کیمروں کے دور میں بھی خبریں اور نیوز چینل اتنے جھوٹے ہیں تو سوچیں تاریخ کتنی جھوٹی ہو گی ؟ 🤔
December 2, 2024 at 5:33 PM
کبھی کبھار اگر والدہ کہہ دیں بھول کر کہ:
"بیٹا! میرے پاؤں دبا دو"
تو دبا دیا کریں۔ تکبر غرور کے خوف ناک پودے کو جنم نہ لینے دیں۔ یہ بہت زہریلا ہے۔ دبائیں فوراً اور یقین مانیں آپ کے ہاتھ میلے نہیں ہوں گے۔ آپ کے اندر یہ جو سوچ آئی ہے
December 2, 2024 at 4:10 PM
کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام
December 2, 2024 at 4:07 PM
‏مولانا ابو الکلام آزاد :

ایک خاتون مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ کی قبر پر آتی اور دیر تک ان کے لیے دعا کیا کرتی تھی۔

اس بارے اس خاتون سے استفسار کیا گیا کہ کیا آپ مولانا آزاد رحمہ اللہ کی کوئی عزیزہ ہیں؟

Continue 👇
December 2, 2024 at 4:06 PM
تو پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ بے شمار لوگوں میں سے تہجد کے وقت تمہارا سر سجدے میں جھک جانا محض اتفاق نہیں ہو سکتا، اگر اللہ نے اس خاص وقت میں تمہیں اپنی عبادت کے لیے چن لیا ہے، تو وہ تمہاری دعائیں کیسے رد کر سکتا ہے؟ ❤️
December 2, 2024 at 3:39 PM
مرنے کے بعد جتنی زمین بادشاہ کے پاس ہوگی اتنی ہی فقیر کے پاس بھی ہوگی، لہذا دوسروں کی جائیداد پر قبضہ کرکے اپنی آخرت برباد نہ کریں
December 2, 2024 at 3:35 PM
آج ستم گر دسمبر چڑھ آیا ہے
جس میں سقوط ڈھاکہ کی بات بھی ہو گی اور آرمی پبلک سکول کی بھی
یقینی بات ہے اس دفعہ لوگوں کا لہجہ ، نظریہ، تجزیہ اور دیکھنے کا زاویہ مختلف ہو گا
🙌
December 2, 2024 at 3:32 PM
December 1, 2024 at 2:58 PM
December 1, 2024 at 2:54 PM
اگر لوگوں کو فجر کی نماز کا اجر معلوم ہو جائے تو وہ رات کو اس ڈر سے جاگتے رہیں کہ کہیں نیند کے باعث فجر کی نماز قضا نہ ہو جائے
November 30, 2024 at 5:24 AM
پاکستانیوں کا صرف مرلہ 272 کی بجائے 225 کا ہی نہیں ہوا ، ان کا تو کلو بھی 800 سے 900 گرام کا ہو چکا ہے ۔ وزن لیتے ھوے 42 کلو اور دیتے ھوے 38 کلو ہو چکا ہے ۔ پاؤ 200 گرام کا ہے ۔۔ کھانے پینے کا کوئی بھی سامان
November 30, 2024 at 5:17 AM
‏پہلے کہا جاتا تھا کہ ووٹ سے حکومتیں بدل دو
لیکن 8 فروری کو وہ حق چھن گیا ،
لوگوں نے جن کو ووٹ دیا ان کو اقتدار نہ دیا گیا ،
پھر کہا جاتا تھا کہ پُرامن احتجاج کرو ،
کل وہ حق بھی چھین لیا گیا ،
اب کونسا راستہ بچا ہے؟
نہ ووٹ سے تبدیلی آ سکتی ہے اور نہ پر امن احتجاج سے اپنے مطالبات منوائے جا سکتے ہیں ؟
November 30, 2024 at 4:44 AM
👈ایک ضروری گزارش
جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ
براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ
جرابوں سے بدبو تو نہیں آرہی ہے اگر آرہی ہے
تو پیروں کی بدبو ختم کرکے مسجد میں داخل ہوں ورنہ سردیوں میں مسجد پیک ہونے کی وجہ سے پوری مسجد میں ناگوار بو پھیل جاتی ہے
November 30, 2024 at 4:24 AM
Reposted by Asghar awan
Detailed view of Phobos, one of the two moons of Mars

Credit: NASA
November 28, 2024 at 10:44 AM
Whirlpool Galaxy Facts #space #universe #facts #galaxy
November 28, 2024 at 11:28 AM
آپ جانتے ہیں کہ ہماری ادبی ثقافت صحت مند ہوتی ہے جب ادبی فکشن کے کسی کام کا آپ کا تنقیدی جائزہ اوپر جاتا ہے اور مٹھی بھر سے زیادہ لوگ آپ کو یہ کہنے کے لیے ڈی ایم کرتے ہیں کہ وہ آپ سے اتفاق کرتے ہیں لیکن انہیں عوامی سطح پر ایسا کہنے کی اجازت نہیں ہے ۔ یہ یا اس وجہ سے کہ وہ انتقام سے ڈرتے ہیں۔
November 28, 2024 at 7:01 AM
ایک دانا آدمی نے ایک دفعہ کہا: "دوبارہ شروع کرنے سے مت گھبرائیں۔ اس بار، آپ شروع سے شروع نہیں کر رہے ہیں۔ آپ تجربے سے شروع کر رہے ہیں۔"
November 28, 2024 at 6:20 AM
کرب نیبولا - ستارے کے سپرنووا دھماکے سے چھ نوری سال چوڑا پھیلتا ہوا باقیات
November 28, 2024 at 6:18 AM
کبھی کبھی میں لوگوں کی باتیں سنتا ہوں اور حیران ہوتا ہوں!! لیکن پھر مجھے احساس ہوا، پیٹ کے برعکس، دماغ خالی ہونے پر آپ کو خبردار نہیں کرتا۔ اور یہی سارا مسئلہ ہے۔
November 28, 2024 at 6:06 AM