Asfar Imam
banner
asfarimam.bsky.social
Asfar Imam
@asfarimam.bsky.social
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو

😁😁😁😁
November 22, 2024 at 9:17 AM
‏‏‏کبھی جلاوطن کیا گیا،کبھی آمر کے زریعے کرسی پر قبضہ کیا گیا،کبھی عدلیہ کے زریعے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا،کبھی ججز کو بلیک میل کرکے جیل میں ڈلوایا گیا،لیکن ان سب سازشوں کے باوجود وہ نہ تو نواز شریف کومائنس کرسکے اور نہ ہی عوام کے دِلوں سے اسکی محبت کو نکال سکے۔
‎#NawazSharif💖
November 18, 2024 at 4:37 PM