Asadkhan
banner
asadkhanswati.bsky.social
Asadkhan
@asadkhanswati.bsky.social
سر محفل میں بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں
رہوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
VPN
لگا کر آزادی کی پوسٹ کرنے والے بھی خود کو آزاد کہہ رہے ہیں🙄
November 21, 2024 at 8:14 PM
دنیا ہر حال میں صرف اپنا فائدہ دیکھتی ہے اسلۓ اپنا خیال خود رکھا کریں🤨
November 21, 2024 at 7:21 PM
‏بادشاہ ننگا ہے لیکن قوم نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے انھیں دیکھائی نہیں دیتا۔قوم نے اس ذلت کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔
November 21, 2024 at 7:20 PM