asadcheeku.bsky.social
@asadcheeku.bsky.social
اور پھر تم نے میرے من پسند ہونے کا بھرم بھی نہ رکھا۔🥀
January 20, 2026 at 4:52 PM
پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے
دل دوبارہ نہیں کِھلنا، افسوس
January 19, 2026 at 4:29 PM
بیٹھے بیٹھے میں یہ سوچوں
تو سنگ بیٹھا ہو تو ...
#اردو
#پاکستان
#Urdu
#Pakistan
January 19, 2026 at 4:27 PM
اعلیٰ ظرفوں کی محبت کو یک طرفہ محبت کہتے ہیں۔ ✨
January 18, 2026 at 4:54 PM
جب جذبات مر جاتے ہیں، تو سامنے کھڑا شخص محض ایک بے جان تصویر کی طرح محسوس ہوتا ہے۔🥀🌸🥺
January 18, 2026 at 4:43 PM
اپنائیت کے ڈسے لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں
January 18, 2026 at 4:37 PM
میں تجھ سے کٹ کے جلا شاخ صندلی کی طرح!!
۔
میں راکھ ہو ا مجھ سے تیری مہک نا گئی 🖤
January 18, 2026 at 4:01 PM