#FreePalestine #EndGenocideinGAZA
ہم نہیں وہ جسے سہنا یہ جبر آ جاتا
تیری جدائی میں کس طرح صبر آ جاتا
وہ مجھ کو چھوڑ کر جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا۔
ہم نہیں وہ جسے سہنا یہ جبر آ جاتا
تیری جدائی میں کس طرح صبر آ جاتا
وہ مجھ کو چھوڑ کر جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا۔
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھ
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھ