asad890.bsky.social
@asad890.bsky.social
Reposted
الله تعالی خان کے والدین کی قبریں نور سے منور کردے ۔ آمین ثم آمین🤲🤲
#releseimrankhan
December 23, 2024 at 2:27 PM
الله تعالی خان کے والدین کی قبریں نور سے منور کردے ۔ آمین ثم آمین🤲🤲
#releseimrankhan
December 23, 2024 at 2:27 PM
الله تعالی خان کے والدین کی قبریں نور سے منور کردے ۔ آمین ثم آمین🤲🤲
#releseimrankhan
December 23, 2024 at 2:24 PM
سوال کا جواب دیجئےـ
مرغی انڈے دیتی ہے
گائے دودھ دیتی ہے
ایسا کون ہے جو دودھ بھی دیتا ہے اور انڈے بھی؟
December 3, 2024 at 5:09 AM
Reposted
اقتدار نہیں دیں گے ملک توڑ دیں گے، 1971میں بھی ایسا ہوا۔۔۔تاریخ دہرائی جا رہی ہے! 180 سیٹیں جیتنے والا عمران خان جیل میں ہے اور 17 سیٹیں لینے والا وزیراعظم بنا بیٹھا ہے، لطیف کھوسہ کی سنسنی خیز گفتگو!

#PublicNews #PublicUpdates #PTI #LatifKhosa
December 2, 2024 at 10:58 AM
Reposted
اسلام آباد کے اسپتالوں کا ڈیٹا چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے، کچھ لوگ شاہ سے زیادی شاہ کی وفاداری میں لگے ہیں، بیرسٹر سیف

#PublicNews #PublicUpdates #PTI
November 29, 2024 at 7:49 AM
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 1:25 PM