Asad Jalil
banner
asad44.bsky.social
Asad Jalil
@asad44.bsky.social
Educationist |
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
*اے اللہ!*
ہمیں صبر کرنے والوں میں شامل فرما، اور ہمارے دلوں کو وہ سکون عطا کر جو تیرے وعدوں پر بھروسہ کرنے سے ملتا ہے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤️
November 19, 2024 at 2:41 AM
Reposted by Asad Jalil
گیزر استعمال کرنے والے احباب کو خبر ہو کہ گرم پانی کے انتظار میں نل کھول کر پانی نالی میں نہ بہاتے رہیں بلکہ کسی بالٹی یا ٹب میں یہ ٹھنڈا پانی جمع کر لیں جو کہ گھر کا فرش دھونے ، گاڑی موٹر سائیکل دھونے کے لئے استعمال ہو سکتا ہے یا پھرپودوں کو لگایا جا سکتا ہے۔
November 18, 2024 at 12:45 PM
Reposted by Asad Jalil
پانی کا جو قطرہ سمندر میں بہہ گیا اس کی زمین پر واپسی ہزاروں سال بعد ہوتی ہے ۔
یہ نظام قدرت ہے۔
November 18, 2024 at 12:59 PM
‏سکونِ قلب ملا ____ لذتِ حیات ملی

درِ حبیب ﷺ ملا تو ساری کائنات ملی

صلی اللہ علیہ والہ وسلم❣️
November 18, 2024 at 4:47 PM