asad122.bsky.social
@asad122.bsky.social
صحافت مر چکی ہے، مستقبل xاور سوشل میڈیا کا ہے ،ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے، جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے، ٹی وی اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت ان کیلئے ایک کاروبار ہے ، جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے ،
ایلن ماسک

#thehayatabadpost #elonmusk #November2024
November 30, 2024 at 2:36 PM
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
(احمد فرہاد)
November 30, 2024 at 2:22 PM
شاہ چلتے ہیں جب بھی کوئی چال نئی
گود غریب ماؤں کی کیوں اُجڑ جاتی ہے۔
#SanihaDchok
November 30, 2024 at 2:17 PM
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ حضرت علی رضہ
November 30, 2024 at 2:12 PM
انشاءاللہ شہداء کا خون رنگ لائے گا اور مجرم اپنی انجام کو پہنچیں گے۔
November 30, 2024 at 2:11 PM