Rafiq Graphics
banner
artwala.bsky.social
Rafiq Graphics
@artwala.bsky.social
بانی پاکستان اور معمار پاکستان باھمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کرتے ھووے
December 13, 2024 at 1:57 AM
برابری کی بنیاد پر چلیں
December 6, 2024 at 9:46 PM
November 27, 2024 at 12:17 AM
‏ایک دوست کہہ رہا کُتی چوراں نال رلی ہوئی اے !

آپ کی کیا رائے ہے دوستو ؟؟؟
November 26, 2024 at 2:50 AM
باجوہ یہ تم کیا اٹھا لاۓھو؟
November 22, 2024 at 3:07 AM
معیاری کام مناسب دام
November 19, 2024 at 1:47 AM
November 19, 2024 at 1:32 AM
‏ہم کوئی شام کا سورج تھوڑی ہیں جو ڈھل جائیں گے ❤️ھم ھی امید سحر ھیں
November 19, 2024 at 1:08 AM
Happy birthday My sweet City
November 18, 2024 at 2:07 PM
November 18, 2024 at 1:28 AM
ضرورت سے زیادہ سوچنا تمہاری زندگی کی خوشیاں اور مسکراہٹیں سب چھین لیتی ہیں خود پر تھوڑا رحم کرو، یار! ہر چیز کو اتنا بڑا مسئلہ مت بناؤ، تھوڑا ریلیکس بھی کر لیا کرو.....🍁🍁
November 18, 2024 at 1:21 AM
ہر شے کی ایک کاریگری ہوتی ہے اور عقل کی کاریگری اچھا انتخاب ہے ۔ ✨🥀
November 18, 2024 at 1:18 AM
دنیا کے خوبصورت ترین ڈیمز کی ایک دلکش فہرست
November 18, 2024 at 1:16 AM
‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔ آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔ کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔💯🍁🍁
November 18, 2024 at 1:00 AM
صبح بخیر
November 18, 2024 at 12:54 AM
‏مائیک ٹائی سن 1966 میں بروکلن، نیو یارک میں پیدا ہوئے۔

انہوں نے ایک ایسے محلے میں پرورش پائی جہاں جرائم اور غربت نے گھیرا ہوا تھا۔

13 سال کی عمر تک وہ 38 بار گرفتار ہو چکے تھے۔

باکسنگ صرف ان کا فرار نہیں تھی، بلکہ یہ ان کی پوری زندگی بن گئی تھی۔
November 17, 2024 at 5:03 PM
‏تو Mike Tyson نے اپنے آپ کو دوبارہ بنانے کا جو طریقہ اپنایا ہے، وہ انتہائی دلچسپ ہے:

400 ملین ڈالر سے 23 ملین ڈالر کے قرض میں جا پہنچے، اور اب وہ جیک پال کے ساتھ ایک فائٹ سے 40 ملین ڈالر کما رہے ہیں۔

یہ ہے Tyson کی عروج اور زوال کی کہانی:
November 17, 2024 at 5:03 PM
24نومبر کو یوتھیوں کے حالات
November 17, 2024 at 4:39 PM
‏دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا کے بانی ایلن ماسک 2024 کے آخر میں Tesla Pi موبائل فون لانچ کررہا ہے
اس موبائیل فون کے تین ایسے فیچرز ہے جو کسی بھی موبائل کمپنی میں نہیں
اس کے فوائد نیچے کمنٹس میں لکھ رہا ہوں
‏1. اس موبائیل کو چارج کی ضرورت نہیں ہوتی یہ سورج سے ایٹومیٹک چارج ہوتا ہے
November 17, 2024 at 4:37 PM
پاکستان زندہ باد
November 17, 2024 at 4:32 PM