ارتاش سید
artashsyed.bsky.social
ارتاش سید
@artashsyed.bsky.social
X بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
بتاؤ کیا سمجھے ؟

‏ہمارے یہاں کہنے والے سے زیادہ سننے والے باتوں کا مطلب سمجھتے ہیں۔۔
November 22, 2024 at 5:06 PM
مقابلہ کیا ہے؟

‏ہمارا مقابلہ جب تک دوسروں کے ساتھ رہے گا ہم پریشان ہی رہیں گے۔۔
November 22, 2024 at 3:24 PM
اصل کامیابی !

‏کامیابی صرف یہ نہیں ہے کہ آپ کامیاب ہوگئے ہارنے والوں کو بھی آپ کی کامیابی سے فائدہ ہونا چاہیئے.
November 22, 2024 at 3:23 PM
انسان کہاں ملتا ہے؟

‏ڈھونڈنے سے خدا مل گیا
‏جو انسان تھا وہ نہیں ملا
November 22, 2024 at 3:23 PM
اب عالمی دن منائیں کیا؟

مردوں کا عالمی دن منانا بالکل ایسے ہی ہے جیسے مُردوں کا۔۔

#ارتاش_سید
November 19, 2024 at 5:44 PM
خودی کو کر بلند اتنا!!

‏اقبال کا شاہین اقبال کے ہی بلبل سے لڑ رہا ہے اور بس خودی کو بلند کر رہا ہے ۔۔
#ارتاش_سید
November 19, 2024 at 5:41 PM
طُرَّم خان !

‏سوشل میڈیا کی دینا میں کوئی کتنا ہی بڑا طُرَّم خان کیوں نہ ہو اک لمحے میں اوقات یاد کروا دی جاتی ہے ۔۔
November 19, 2024 at 2:04 AM
چالاکیاں!

اب اگر ٹوئیٹر پر چھاپہ پڑ بھی گیا تو کسے خبر کہ ہم یہاں موجود ہیں ۔
November 18, 2024 at 10:39 PM
کوئی ہے جو ہمیں جانتا ہو!
November 18, 2024 at 7:14 PM
مسرتوں میں بھی جاگے گناہ کااحساس
مرے وجود کو اتنی بھی
پارسائی نہ دے

معراج فیض آبادی
November 18, 2024 at 3:19 PM