Arslan
banner
arslanmalik1.bsky.social
Arslan
@arslanmalik1.bsky.social
فیصل آباد کے آٹھ بازاروں کو پارکنگ فری بنانے کے بعد فیصل آباد کی عوام کی سہولت کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب ‎مریم نواز کا احسن اقدام، فیصل آباد کے بازاروں کے لئے "فری الیکڑک شٹل سروس" کا آغاز ہو گیا ہے جو عوام کو چوک گھنٹہ گھر سے باہر روڈ تک چھوڑ کر آئے گی
January 16, 2025 at 8:31 AM
دسمبر 2024 کی ترسیلات زر کا چارٹ ہے تقریباً پچاس فیصد رقم سعودیہ اور یو اے ای سے آئی۔ ایک مہینے میں ڈیڑھ ارب ڈالر آئے۔ پی ٹی آئی پہلے سعودی حکام اور اب یو اے ای کے صدر کے بارے میں گھٹیا ترین مہم چلا رہے ہیں پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں کا عرب ممالک میں روزگار بند ہو جائے۔؟
January 10, 2025 at 1:08 PM
شہباز شریف کی حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں نے اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال کیا۔ دسمبر 2024 میں ترسیلات زر 3.1 بلین ڈالر تک پہنچنے کا مطلب ہے کہ عمران خان کی تمام منفی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
January 10, 2025 at 1:01 PM
عمران خان کی رہائی کے لئے ٹرمپ کا جرمانہ ادا کرنا ہے۔ عمران خان کو فنڈز دیجئے !
January 1, 2025 at 7:03 AM
‏ترسیلات زر میں اضافہ!
اوورسیز پاکستانیوں کی عمران خان کی سول نافرمانی کال پہ ایک بڑی سی لعنت بھیجی ہے
December 29, 2024 at 7:47 PM
‏حامد میر پاکستان کا سب سے بڑا فیک نیوز پیڈلر ہے اس ٹویٹ میں دعوی کر رہا جنرل فیض عمران کی حکومت کے بعد کابل گیا جبکہ فیض حمید کابل کے دورے کی تاریخ ستمبر 2021ہے ثبوت ساتھ اٹیچ ہے
December 29, 2024 at 8:10 AM
غلام ہیں غلام ہیں
ٹرمپ تیرے غلام ہیں
غلامی امریکا میں
موت بھی قبول ہے
December 26, 2024 at 7:26 AM
تحریک طالبان پاکستان کا پی ٹی آئی کی سپورٹ میں اعلامیہ
December 18, 2024 at 9:09 PM
انسانیت آج بھی زندہ ہے
سردی میں شدت آتے ہی ایک کاروباری شخصیت نے مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تقسیم کیں۔
December 18, 2024 at 8:22 PM
اصل امریکی سازش یہ ہے 👇
پاکستان کے بیلاسٹک میزائلز پر امریکی پابندیوں کی تیاریاں
شام ٹوٹ گیا، غزہ تباہ ہوگیا، ایران کی کمر ٹُوٹ چُکی
اب باقی کون بچا؟
پاکستان تو ایک طرف میزائلوں پر پابندیاں لگاؤ، دوسری طرف فتنے کی آزادی کی مہم چلاؤ تاکہ یہ مُلک سنبھل نہ سکے
December 18, 2024 at 7:31 PM
اب پاکستان میں ریاست مدینہ، فلسطینی مسلمانوں کے قاتل اور ہم جنس پرست بنائیں گے.
December 17, 2024 at 1:30 PM
یاد رہے کرم خیبر پختون خواہ میں آتا ہے۔اگر پنجاب یا سندھ کی خبر ہوتی صحافی حضرات نے مریم نواز اور بلاول بھٹو سے سوال کرنے تھےاور یوتھیوبرز نے زمین آسمان ایک کردینا تھا۔ اب سب خاموش ہیں کے پی کے میں مہاتما کی حکومت ہے
December 17, 2024 at 6:45 AM
امریکہ سے آیا مبینہ سائفر حرام تھا مگر ہم جنس پرست امریکی کی ایک ٹویٹ پر ساری پی ٹی آئی خوشی کے شادیانے بجانے میں مصروف ہے
حیرت ہوتی ان صحافیوں پر جو اس ٹویٹ پر ناچ رہے جو قوم کو چورن بیچتے تھے کہ ستر سال میں کوئی تو امریکہ کے آگے کھڑا ہوا اس لیے نیازی کے ساتھ ہیں
December 16, 2024 at 8:51 PM
دعویٰ ہے کہ بنانی مدینہ کی ریاست ہے اور مدد امریکی ہم جنس پرست کر رہے ہیں۔ مگر انتشار پسند فتنہ پرور نے اپنی تقریروں میں مزہب اور قران کی آیات استعمال کرنی ہیں مسلم تاریخ میں یہ فتنہ سب سے ہلاکت انگیز ہے
December 16, 2024 at 8:28 PM
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے کیسز کے فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی! ان کیسز میں حسان نیازی سمیت نو مئی کے دیگر ملزمان کے کیسز بھی ہیں
#جمعة_مباركة_طيبة
December 13, 2024 at 7:06 AM
تحریک انصاف نے اپنے سینکڑوں کارکنوں کی ہلاکتوں کا "سودا" کر لیا ہے۔
December 12, 2024 at 9:36 AM
آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پر الزامات ہیں کہ وہ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریاست کے مفادات کو نقصان پہنچایا، سرکاری وسائل کا غلط استعمال کیا، اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچایا۔ یہ کارروائی فیض حمید کے خلاف اگلے مرحلے میں کی جا رہی ہے
December 10, 2024 at 10:59 AM
عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔
December 9, 2024 at 7:58 PM
میری پاکدامنی کی مثالیں تو پورے محلے والے دیتے ہیں۔ حریم شاہ
December 6, 2024 at 1:54 PM
‏عمران خان کا پیغام ہر یوتھیے تک پہنچانا آپ کا کام ہے فوج کے خلاف بات کرنے والے بھارتی ایجنڈے پر ہیں
December 6, 2024 at 1:38 PM
‏خان صاحب اور انکے حامیوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بائیکاٹ کا آغاز اس زمین کو واپس کر کے کریں
December 6, 2024 at 11:51 AM
بشری بی بی لاکھوں کے مجمع کو تیس چالیس گاڑیوں میں سمیٹتے ہوۓ کہتی ہیں کہ میں ڈی چوک میں اکیلی تھی کوئی بھی ادھر نہیں تھا۔ تو سوال بنتا کہ کہ چالیس گاڑیوں میں سوار افراد کی اتنے نہیں ہونے جتنے سینکڑوں افراد کے جانبحق ہونے کا رولا ڈالا دیا
December 6, 2024 at 11:48 AM
بشری بی بی کے مطابق تحریک انتشار کے سارے ورکر اور افغانی انکو اسلام آباد میں اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئے تھے اسلئے انکو گنڈاپور کے ساتھ ڈی چوک سے فرار ہونا پڑا
December 6, 2024 at 11:29 AM
ہسنا ضروری ہے
December 6, 2024 at 9:46 AM
فیک نیوز کے سدباب کیلئے حکومت کا بڑا اقدام۔
فیک اور ایڈیٹنگ کی گئی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے کسی بھی پلٹ فارم پر شئیر کرنے پر 5 سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کا قانون بنانے کا فیصلہ
December 3, 2024 at 2:24 PM