Arslan Iqbal
banner
arslaniqbalreal.bsky.social
Arslan Iqbal
@arslaniqbalreal.bsky.social
Punjabi | Villager |Conservative & Innovative | Books | Music | Sundae+Caramel & Davidoff Coffee | Football & Hockey | October|
The Only Son. سرکاری ملازم بھی ہوں۔
‏ان کواڑوں کے پیچھے کبھی اک جنت آباد تھی۔ ہم ایک کونے سے دوسرے تک، ایک دروازے کو کھولتے، دوسرے کو دھکیلتے
بھاگتے پھرتے تھے ۔ تب ان کی چھنچھناہٹ اس جنت میں جلترنگ کا
خوبصورت سماں باندھ دیتی۔ ہم مگر کہاں جانتے تھے انسانوں کی جنت عارضی ہے، دِلوں پر قفل لگ جائیں تو
کواڑ بھی بےگھر ہو جاتے ہیں۔
May 29, 2025 at 12:36 PM
تنہائی ہو، چارپائی ہو، چائے ہو اور دفتر سے ہفتہ اتوار کی چھٹی بھی ہو۔ اور پھر کیا چاہیئے؟
February 1, 2025 at 7:06 AM
‏یہ جو ہم ہیں، خاموشیوں میں گمشدہ لوگ
پُھولوں کی طرح کِھلتے، اگر آرزؤں میں نہ الجھتے۔
January 25, 2025 at 5:34 PM