Arslan Kashmiri
banner
arsijaved.bsky.social
Arslan Kashmiri
@arsijaved.bsky.social
دنیا تے آیا کوئی تیری(صلی اللہ علیہ وسلم ) ناں مثال دا میں لبھ کہ لیاواں کتھوں سوہنا تیرے نال دا ⁦‪
‏توحید کی امانت ہے سینوں میں ہے ہمارے
‏آساں نہیں مٹانا نام و نشان ہمارا

‏⁧‫#یوم_تکبیر_شکریہ_نوازشریف‬⁩
May 28, 2025 at 8:06 AM
‏پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کا خوبصورت ترین لمحہ!
‏فیلڈ مارشل عاصم منیر
‏26 کروڑ عوام کی طرف سے اپنے سپہ سالار کو دیا گیا خوبصورت تحفہ
‏یہ عزت صرف کردار، قربانی اور خدمت سے ملتی ہے
May 22, 2025 at 5:00 PM
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️🇵🇰
May 20, 2025 at 2:08 PM
May 17, 2025 at 3:18 PM
‏رات ڈھائی بجے سپہ سالار جنرل سید عاصم مُنیر نے مجھے سکیور فون پر بتایا کہ وزیراعظم صاحب! ہندوستان نے بیلسٹک میزائل لانچ کئے ہیں، اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، اِس جرنیل کی آواز میں انتہائی اعتماد، خودداری اور وطن کی تڑپ تھی، اِنہوں نے کہا اب اجازت دیں، وزیراعظم شہباز شریف
May 16, 2025 at 5:05 PM
اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی! 🇵🇰

‏ ‪#YoumETashakar‬ ‫#یوم_تشکر‬
May 16, 2025 at 12:17 AM