banner
arshadsaddiqi.bsky.social
@arshadsaddiqi.bsky.social
December 7, 2024 at 2:48 PM
Reposted
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
November 18, 2024 at 11:03 AM
Reposted
👏👏👏
November 18, 2024 at 6:07 PM
👍
November 18, 2024 at 6:08 PM
دوستوں کیا خیال ہے فالو بیک دینا چاہیے یا نہیں 🤣
November 18, 2024 at 6:07 PM
لو جی ہمارا پیچھا کرتے کرتے مسک صاحب بھی اگئے ہیں 😁
November 18, 2024 at 6:04 PM
‏‎سب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں،
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں،
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
November 18, 2024 at 5:27 PM