سردار ارشد محمود خان
banner
arshadmeh.bsky.social
سردار ارشد محمود خان
@arshadmeh.bsky.social
ووٹ کو عزت دو
Reposted by سردار ارشد محمود خان
صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔
November 22, 2024 at 1:37 PM