arshadm1988.bsky.social
@arshadm1988.bsky.social
‏پاکستان اپنی جغرافیائی پوزیشن کے اعتبار سے قومی خود مختاری کے تحفظ کے لئے مناسب اقدامات کا حق رکھتا ہے ۔
ہم نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور تین کمرشل اداروں پر امریکی پابندیوں کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔
‎#Pakistan ‎#USA ‎#Missile
December 20, 2024 at 4:25 PM