arshadkanwal.bsky.social
@arshadkanwal.bsky.social
Reposted

منافق پھول بھی لائے تو کانٹے ساتھ ہوتے ہیں
اُٹھا اپنا یہ گل دستہ، ہمارے سامنے مت آ🍂

حمیدہ شاہین
November 21, 2024 at 2:19 PM