Aref Ashraf
banner
aroof.bsky.social
Aref Ashraf
@aroof.bsky.social
PMLN Supporter
Pinned
اعلان عام کیا جاتا ہے
📣📣📣📣📣📣📣
شیرو تے شیرنیو
بہت اچھے اور بہت پیارے رہیں
سب فالو کریں اور سب کو فالو بیک ملے گا
ہم سب ایک آواز ہیں
ہم سب میاں نواز شریف اور اور ن لیگ کے ٹیم ہیں
December 11, 2025 at 2:50 PM
نا رکی وقت کی گردش ، نہ زمانہ بدلا
پیڑ سوکھا تو ، پرندوں نے ٹھکانہ بدلا
December 10, 2025 at 1:41 PM
زندگی کی پہلی اور سچی محبت کا علاج زندگی کی دوسری محبت ہے۔ 🫀
بکواس ہے لوگوں کا وہ جملہ کہ دوسری محبت نہیں ہوتی دوسری محبت بلکل ہوتی ہے اور یہی وہ محبت ہوتی ہے جو آپ کو مضبوط اور وفادار بناتی ہے۔ ❤️‍🔥💯
پہلی محبت تو بس آپ کو سبق دینے آپکی نادانی کو ختم کرنے آتی ہے۔ ❤️‍🩹

☞︎︎︎ yes. No
October 25, 2025 at 6:27 PM
May 4, 2025 at 5:39 AM
May 4, 2025 at 5:39 AM
x.com
April 11, 2025 at 11:07 AM
x.com
x.com
February 16, 2025 at 6:07 PM