گنگ زبان سے دلائل تلاشتے
اس ننھی ہستی کو نظر اندازکر چکے
جو بے جان آنکھوں کو روشنی بخشتا
لال سیال کو پچیدہ جال کے ذریعے ایسی حرکت میں رکھتا جو جسم کو گرم و سرد کرتا
اس ہستی کو خدا کہتے ہیں..یہاں کوشش اور ہمت کے میدان سب کے لئے یکساں
جو دوڑے
کامیابی اسی کا مقدر
#آبیار