arman afridi
banner
armanafridi1.bsky.social
arman afridi
@armanafridi1.bsky.social
*یوم تاسیس ایم پی اے
Ali Ahmed

علی احمد جان
ٹاؤن چیئرمین
Ali Akbar
,علی اکبر جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں
November 30, 2024 at 11:07 PM
ٹاؤن چیرمین علی اکبر
‎@AliAkbarPPPP
جو ہر وقت اپنے علاقے اپنے ٹاؤن میں ہر وقت اپنے لوگوں میں موجود رہتے ہیں خوشی غم دکھ درد کہیں پر کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے تو سب سے پہلے پہنچ جاتا ہے ہمیں ناز ہے اپنے ٹاؤن چیئرمین علی اکبر پر اللہ سلامت رکھے
November 29, 2024 at 7:18 PM
اسٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ پوائنٹس کی حد عبور
شرجیل میمن کی انتظامیہ ، سرمایه کاروں کو مبارک باد
November 28, 2024 at 8:28 PM
پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی کے زیرِ صدارت یومِ تاسیس کے حوالے سے اجلاس، پیپلز پارٹی ملیر کے صدر و ایم پی اے راجہ عبدالرزاق بلوچ،ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللّٰہ مراد ڈسٹرکٹ کے کیماڑی صدر لیاقت اسکانی
ٹاؤن چیئرمین علی اکبر کی شرکت
November 28, 2024 at 8:25 PM
عوام ایسے لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں جو ان کو تشدد کی سیاست پر اکسائیں، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
‎@sharjeelinam
November 27, 2024 at 7:25 AM
وزیراعلیٰ کے پی وفاق پر یلغار میں مصروف ہیں پی ٹی ائی کا کوئی ایسا ایک مطالبہ بتائے جو عوام کے لیے عوام نے پی ٹی ائی کی احتجاج کال مسترد کر دی لوگوں کو انتشار نہیں اپنے مسئلے حل چاہیے
Sharjeel Memon
November 26, 2024 at 7:28 PM
صرف سندھ میں چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کے لیے گھروں کی تعمیر کا پروگرام شروع کیا گیا، صوبائی وزیر برائے توانائی و پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سید ناصر حسین شاہ
November 26, 2024 at 6:47 PM
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام اباد میں رینجرزا ہلکاروں پرحملے کی مذمت امن و امان کے لیے موجود پولیس اور سیکیورٹی فورس کو نشانہ بنانا دہشتگردی ہے رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
‎@BBhuttoZardari
November 26, 2024 at 6:19 PM
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت
‎@AseefaBZ
November 26, 2024 at 6:15 PM
اسلام آباد میں رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہڑے میں لایا جائے:جام شہادت نوش کرنے والے رینجرز اور پولیس اہلکار قوم کےبہادر بیٹے تھے:شہید اہلکاروں کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
November 26, 2024 at 7:21 AM
پی ٹی آئی کارکنوں کا سنگجانی ٹول پلازہ پر دھاوا، توڑ پھوڑ، کمپیوٹر اور دیگر سامان لوٹ لیا
November 26, 2024 at 7:16 AM
پانی ہماری بقا کا مسئلہ ہے، سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، صوبائی وزیر برائے توانائی و پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سید ناصر حسین شاہ
November 26, 2024 at 5:07 AM
ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش

‎@BBhuttoZardari
November 26, 2024 at 4:59 AM
ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام

‎@BBhuttoZardari
November 25, 2024 at 6:38 PM
پاکستان کی تمام صوبائی حکومتوں اور وفاق کی ترجیح عوام کے مسائل ہونے چاہئیں۔

سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس

‎@sharjeelinam
November 25, 2024 at 6:37 PM
سندھ میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کی تیاری شروع سینیئر وزیر سندھ
‎@sharjeelinam
کی زیر صدارت میں ماس ٹرانزٹ اتھاٹی بورڈ کا اجلاس
November 22, 2024 at 9:05 PM
میئر کراچی مرتضی وہاب کا ڈپٹی میئر سلمان مراد کاشکریہ ادا کرتا ہوں ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میٹرو ویل میں پیور بلاک لگیں گے جب یہ روڈ کام پورا ہو جائے گا ہوگا تو میئر کراچی مرتضی وہاب کا ایسا استقبال ہوگا کہ اج تک نہیں ہوا ہوگا
ایم پی اے
علی احمد جان
November 20, 2024 at 8:37 PM
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نوے کی دہائی میں وزیراعظم بنیں تو انہوں نے تھر کا کوئلہ نکال کر بجلی نکالنے کا فیصلہ کیا، دوسری حکومت آئی تو یہ منصوبہ بند کردیا گیا۔ 2008 کی حکومت میں صدر زرداری نے منصوبہ دوبارہ شروع کیا اور آج ثابت ہے کہ سب سے سستی بجلی کوئلے سے بنائی جا رہی ہے۔
November 20, 2024 at 7:28 PM
الیکشن سے پہلے ہم نے اپ سے وعدے کیے کوئی پرائیویٹ سوسائٹی ہو یا گوٹ پیپلز پارٹی ہی کام کرے گی میں وزیراعلی سندھ کا میں وزیر بلدیات سید غنی
کا اور بھائی میئرکراچی مرتضی وہاب
کا کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں
ایم پی اے علی احمد جان
November 20, 2024 at 6:40 PM
الیکشن سے پہلے ہم نے اپ سے وعدے کیے کوئی پرائیویٹ سوسائٹی ہو یا گوٹ پیپلز پارٹی ہی کام کرے گی میں وزیراعلی سندھ
کا میں بلدیاتی وزیر سیعد غنی
کا اور بھائی میئرکراچی مرتضی وہاب
کا کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں
ایم پی اے علی احمد جان
November 20, 2024 at 6:40 PM
عوامی ایم پی اے علی احمد جان
پی ایس 116 گلشن معمار میں سڑکوں کا کا کام جاری خود ہی نگرانی کر رہے ہیں
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppbaluchistan.bsky.social
November 19, 2024 at 7:27 AM
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر غیرقانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن محکمہء ٹرانسپورٹ کیطرف سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں۔
❤️🖤💚
November 18, 2024 at 7:22 PM
گزشتہ 20 سال سے اج تک کسی نے کام نہیں کیا اج بہت سارے علاقوں کے حوالے سے 24 انچ کی سیوریج کی لائن ڈلنا شروع ہو چکی ہے نالہ جس میں بہت بڑے علاقے جن کی سیوریج کا مسئلہ حل ہو جائے گا شکریہ میئر کراچی مرتضی وہاب ایم پی اے علی احمد چان
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 5:03 PM
ایم پی اے علی احمد جان
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@bbhuttozardari.bsky.social

کے ساتھ
@sahilbabu968.bsky.social
November 18, 2024 at 3:52 PM