Born in bluesky 17.11.2024
Lets followback and support each other, to strengthen beloved country
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
ریٹویٹ اور لائک کرنا نہیں بھولیں 😃😃
ریٹویٹ اور لائک کرنا نہیں بھولیں 😃😃
معیشت سے اچھے اشارے آرہے
ان شا اللہ، پاکستان درست سمت میں جارہا
اور 2013-2018 کی طرح دوبارہ ترقی کرے گا
بس انتظار کی گھڑیاں تھوڑی ہیں
اللہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین

عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں
شکریہ @razidada.bsky.social ایک آفاقی جملہ عطا کرنے کا 😍😍😍
عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں
شکریہ @razidada.bsky.social ایک آفاقی جملہ عطا کرنے کا 😍😍😍
اخے ٹھنڈے پانی سے نہایا نہیں جاتا
اب ایک اور سول نافرمانی کی کال دی ہے 😁😁
اخے ٹھنڈے پانی سے نہایا نہیں جاتا
اب ایک اور سول نافرمانی کی کال دی ہے 😁😁
بعد میں پتا چلا کہ خان صاحب نے بنی گالا کے بل جمع کروا دئیے ہیں
سنا ہے کہ خان صاحب نے پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے 🤣🤣
بعد میں پتا چلا کہ خان صاحب نے بنی گالا کے بل جمع کروا دئیے ہیں
سنا ہے کہ خان صاحب نے پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے 🤣🤣
یا لہجے برف ھو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ہیں
سُنو
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ھوتی
ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔
اُسی کو چھان لیتے ہیں
اگر وہ روٹھ جائے تو
ہماری جاں نکلتی ھے_
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اُس کی مان لیتے ھیں...
نامعلوم
یا لہجے برف ھو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ہیں
سُنو
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ھوتی
ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔
اُسی کو چھان لیتے ہیں
اگر وہ روٹھ جائے تو
ہماری جاں نکلتی ھے_
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اُس کی مان لیتے ھیں...
نامعلوم
24 نومبر۔ ہمیں روکا کیوں
الجہاد الجہاد
24 نومبر۔ ہمیں روکا کیوں
الجہاد الجہاد
دوسرے ممالک میں فیک نیوز کے خلاف بہتر قانون موجو ہیں، پاکستان کو قانون بنا کر اس پر سختی سے عمل کرنا چاہیئے
دوسرے ممالک میں فیک نیوز کے خلاف بہتر قانون موجو ہیں، پاکستان کو قانون بنا کر اس پر سختی سے عمل کرنا چاہیئے
_Lowest CPI reading in 6.5years,
Real interest rates at ~10.1ppt
_Lowest CPI reading in 6.5years,
Real interest rates at ~10.1ppt
پیاری ہے ناں؟
پیاری ہے ناں؟
اب پاکستانی فخر سے بتا سکیں گے کہ ہم اور امریکی بھائی بھائی بالکل برابر ہیں
بائیڈن بھائی نے یہ فرمایا کہ میں نے جسٹس سسٹم کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی اور اپنا وعدہ پورا کیا۔
اب جب کیس میرے پاس ایا تو میرے دل میں رحم اگیا اور میں نے معاف کر دیا