arifmehmoodpak.bsky.social
@arifmehmoodpak.bsky.social
اس حوالے سے سیٹلائٹ سپورٹ سمیت سہولیات دی جائینگی اور اب امید ہے کہ دسمبر کے وسط سے ایک بڑا آپریشن شروع کیا جاسکتا ہے جس میں چینی حکام کی مکمل معاونت بھی شامل ہوگی۔ ⁦‪@ChinaUrdu_‬⁩ ⁦‪@CathayPak‬⁩ ⁦‪@ChinaPakistanNN‬⁩ ⁦‪#attack‬⁩ ⁦‪#balochistan‬⁩ ⁦‪#airportatta
November 20, 2024 at 11:33 AM
ذرائع بتاتے ہیں کہ چین نے بھی اس معاملے میں شواہد کی تصدیق کے بعد اب طالبان حکومت اور ایرانی اتھارٹیز کو واضح کردیا ہے کہ ان عناصر کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو نہ صرف تعلقات پر اثر پڑیگا بلکہ وہ ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں پاکستان کی معاونت کریگا
November 20, 2024 at 11:33 AM