Arif Ali Ch
banner
arifchaudhary.bsky.social
Arif Ali Ch
@arifchaudhary.bsky.social
پاک فوج زندہ باد
مریم نوازشریف کا بہت شکریہ جو انہوں نے ہمارے لئے اتنا زبردست انتظام کیا وہ غریب لوگوں کی مدد کر رہی ہیں انہوں نے ہمارے اوپر احسان کیا ہے اللہ تعالی مریم نواز کو زندگی صحت تندرستی دے کامیابیاں عطا کرے: خانیوال دھی رانی پروگرام کی تقریب میں موجود ایک دلہن کے والد کی مریم نواز کو دعائیں
April 14, 2025 at 3:11 PM
‏"یہ ہے عوام کا فیصلہ!"

جھوٹ، فراڈ اور دھوکہ بازی فتنہ عمرانی کو پاکستان نے مسترد کر دیا
آج عوامی مہر لگ گئی
ڈیرہ غازی خان زندہ باد
جیے نواز شریف

‎#PMShehbazInDGKhan

‎#PMShehbazInDGKhan
February 22, 2025 at 11:28 AM
میں اپنی اہلیہ کا جنازہ نہیں پڑھ سکا میں کس قرب میں وہ 3,4 سال گزارے میری بیٹیوں نے وہ وقت کیسے گزارا ہم سے پوچھیں۔نوازشریف صاحب اپنی اہلیہ کی وفات پہ اداس بیٹھے ہیں اس تصویر کو لیکر عمران نیازی نے کلثوم نواز صاحبہ کی وفات کا بھی مذاق اڑایا کیا آپ فرعون تھے؟
February 19, 2025 at 10:11 AM
‏بسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ
قال ﷺ : اكثروا من الصلاة عليّ ليلة الجمعة ويوم الجمعة فإن صلاتكم معروضة عليّ🤍
.
اللهُمَ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبارِك على نبينا مُحمد ﷺ

.
‎#ليله_الجمعه
‎#الجمعة

.
January 17, 2025 at 1:59 AM
فیصل آباد میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب

وزیراعلی مریم نواز طلبہ کی آواز ہیں

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 16, 2025 at 3:51 PM