ARB13
arb13.bsky.social
ARB13
@arb13.bsky.social
جس دیس میں جھوٹ بولنے کے لیے لاؤڈ سپیکر مہیا کیے جائیں اور سچ بولنے کے لیے اپنی شناخت چھپانی پڑے اس دیس کا یہی انجام ہونا تھا
اینڈرائڈ فونز پہ اپنا VPN بنانے کے لیے لنک پر کلک کریں اور کلپ میں دی گئی ہدایات کے مطابق اپنا VPN بنائیں جسے حکومت کے فرشتے بھی بلاک نہیں کر سکتے۔
میں نے اپنا VPN بنا لیا ہے اور اسی کے ذریعے یہ ٹویٹ شئیر کر رہا ہوں
www.facebook.com/share/v/1Y6a...
Redirecting...
www.facebook.com
November 26, 2024 at 11:28 AM