Aqib
banner
aqibahmadk.bsky.social
Aqib
@aqibahmadk.bsky.social
your honour!
‏باقی دنیا کے صحافیوں کا ہاتھ وقت کی نبض پر ہوتا ہے اور ہمارے صحافیوں کے دونوں ہاتھ طاقتور کے نفس پر!
December 14, 2024 at 7:57 AM
‏ایک قانونی سوال: اگر دورانِ ملازمت آرمی چیف کی روح دارِ فانی سے کُوچ کر جائے تو اس کی جگہ دوسرا آرمی چیف تعینات ہو سکتا ہے؟ یا بقیہ رہ جانے والی مدت تک ’مرحوم و مغفور سپہ سالار‘ کی لاش اس عہدے پر موجود رہے گی؟
December 10, 2024 at 4:46 PM
‏انسان کو انسان سے لاتعلق کوئی مذہب، مسلک یا نظریہ نہیں کرتا۔ انسان کسی بھی بنیاد پر بے حس ہوسکتا ہے۔ اس کی وجوہات نفسیاتی ہوتی ہیں۔ اس سے بچنے کے لیے مسلسل اپنا، اپنے جذبات کا اور اپنی روح کا سخت محاسبہ کرنا پڑتا ہے۔
December 4, 2024 at 1:47 PM
‏کچھ وقت کی خاموشی اور مایوسی کے بعد تحریکِ انصاف نے بطورِ جماعت اپنا مؤقف دینا شروع کیا ہے۔ شہداء کا ریکارڈ بھی مرتب ہو رہا ہے۔ اوورسیز پاکستانی بھی متحرک ہو رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں پہ ہر طرف سے لعنتیں برسنا شروع ہوگئی ہیں۔ یقین رکھیں کہ ایک بھی بے گناہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
November 30, 2024 at 8:36 AM
‏اسلحہ، بارود، پیسہ ہمارے پاس بھی ہے۔ ڈرو اُس وقت سے جب ہم کہیں گولی کا جواب گولی سے دیں گے۔ تمہارے باپ میں جرأت ہے تو لگاؤ گورنر راج۔ چیلنج کرتا ہوں تم اس صوبے میں رہ گئے تو تم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوں گے۔

‏گنڈاپور 🔥
November 30, 2024 at 6:09 AM
‏مزا تو تب آتا ہے جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے، اور تاریخ گواہ ہے جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو لاشیں گدھوں پر آتی ہیں، جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو 90 ہزار فوجیوں کی پتلونیں اتر جاتی ہیں۔
November 30, 2024 at 6:01 AM
آج سے ٹھیک تیرہ سال پہلے چھبیس نومبر دو ہزار گیارہ کو ایک امریکی ہیلی کاپٹر نے سلالہ چیک پوسٹ پر چھبیس فوجیوں کو کُتے کی موت مارا تھا۔ یہی ان کی کُل وقعت ہے۔
November 29, 2024 at 7:16 AM
آتی ہے بوئے کنٹینر سڑکوں سے
کسی سرپھرے کا احتجاج ہوگا
November 24, 2024 at 7:13 AM
Justice for Pakistan! 🇵🇰
November 23, 2024 at 5:37 AM
The Faiz Ahmed Faiz Ward in Central Prison Sahiwal stands as a somber reminder of the years the poet spent behind bars, serving time during the infamous Rawalpindi Conspiracy Case.
November 20, 2024 at 8:39 AM
What’s this app all about? Just made an account to poke around and see what’s what. Let’s see where this ride takes me!
November 18, 2024 at 1:41 PM