Aqeel Ahmed
aqeelqureshi.bsky.social
Aqeel Ahmed
@aqeelqureshi.bsky.social
Rational
ٹوئیٹر اب خراماں خراماں چل رہا
November 30, 2024 at 10:00 PM
خوشامدی اور چاپلوسی ہم نہیں کرتے۔ اگر کسی کی عزت کرتے ہیں اور پیار دیتے ہیں تو دل سے دیتے ہیں۔
November 30, 2024 at 9:47 PM
کیا وی پی این پاکستان میں بند کر دیا گیا ہے؟
November 30, 2024 at 9:02 PM
میں اس نتیجے پر پہنچا ھوں کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی جو حکمران جماعت رہی ہو یا اقتتدار میں شامل رہی ہو یا جس کا کردار ملکی سیاست میں رہا ہے ، پاک صاف نہیں ہے۔ سب عوام کو الو بناتے ہیں۔ ان کی سیاست محض اقتتدار کے لیے اور اپنے مفاد کے لیے ہی ھوتی ہے۔
November 23, 2024 at 2:16 PM
پارا چنار واقعہ انتہائی افسوناک ہے۔ بربریت کی انتہا کر دی گئی۔ اللہ شہداء کے دراجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
November 23, 2024 at 9:21 AM
سردی کا باقاعدہ آغاز ھو چکا ہے۔ کلائمٹ چینج کی وجہ سے سردیوں کا آغاز لیٹ ھوا ہے
November 23, 2024 at 9:20 AM
Thanks dear followers
November 19, 2024 at 3:03 PM
It's amazing app
November 18, 2024 at 5:27 PM
It's my first post
November 18, 2024 at 5:04 PM