Aqeelkulyar1
banner
aqeelkulyar1.bsky.social
Aqeelkulyar1
@aqeelkulyar1.bsky.social
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ

جو لوگ ایمان لائے ہیں، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں، اللہ یقینا ان کو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یقینا اللہ ہر وہ کام کرتا ہے جس کا ارادہ کرلیتا ہے۔
﴿سورۃ الحج، ۱۴﴾
No replies yet.