aqeel0087.bsky.social
@aqeel0087.bsky.social
Reposted
دوستو اس پوسٹ کو جتنا بھی ہو سکے شٸر کرو تا کے جھوٹے پروپیگنڈہ کا سد باب ممکن ہو۔
November 27, 2024 at 6:56 AM
Reposted
یے عشق نہیں آسان۔۔

پی ٹی آئی لیڈرز کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔
#Repost #Inqalab
November 27, 2024 at 4:46 AM
Reposted
‏ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 95٪ سے زائد پشتون ہیں،ان میں اکثریت نے صبح کا کھانا بھی نہیں کھایا،احتجاج کی انتظامیہ نے انکو بے یارو مدد چھوڑ دیا ہے،مظاہرین کی اکثریت کو معلوم بھی نہیں احتجاج کیوں کیا جارہا کیونکہ زیادہ لوگ انپڑھ ہیں۔
November 26, 2024 at 5:24 PM
Reposted
حکومت ایک بات سن لے اور جتنی جلدی عمل بھی کرے اگر آپ چاہتے اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل آپ سکون سے انجوائے کریں تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا
November 27, 2024 at 5:14 AM
Reposted
‏جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔

یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے
November 27, 2024 at 5:16 AM
Reposted
November 27, 2024 at 4:51 AM
Reposted

حماد حسن صاحب کی یہ ٹویٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا کس طرح غریب لوگوں ایندھن بنایا ہے۔ پنکی اور اسکے پیچھے خفیہ ہاتھ نے
November 26, 2024 at 6:07 PM
Reposted
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM