appemax104.bsky.social
@appemax104.bsky.social
Pinned


"علم حاصل کرو، خواہ تمہیں چین

ہی کیوں نہ جانا پڑے۔"

(حضرت محمد ﷺ)
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے، اور جو

لوگ مشکلات میں ثابت قدم رہتے ہیں،

آخرکار کامیابی ان کا مقدر بنتی ہے۔
April 2, 2025 at 11:51 PM

"In the middle of every

difficulty lies opportunity."

— Albert Einstein
January 9, 2025 at 6:47 PM

جناب وزیر داخلہ صاحب!
احتجاجیوں کا فوجی عدالت میں ٹرائل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، ہمیں اس سے کوئی مطلب نہیں۔ اس قومی کرکٹ ٹیم کا ضرور فوجی عدالت میں ٹرائل کروائیں اور 9 مئی اور 26 نومبر مین ضرور ان کو ڈلوائیں۔
عین نوازش ہو گی
December 13, 2024 at 7:56 PM

حجّام کی دوکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔

"ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"
December 9, 2024 at 4:57 PM


کسی کو آپ کی پرواہ نہیں، اس لیے

شرم چھوڑیں، باہر نکلیں اور مواقع

پیدا کریں۔
December 3, 2024 at 3:33 PM

اگر آپ کو اپنے سے زیادہ ذہین

شخص ملتا ہے، تو اس کے ساتھ مل

کر کام کریں، مقابلہ نہ کریں۔
December 2, 2024 at 7:11 PM


"علم حاصل کرو، خواہ تمہیں چین

ہی کیوں نہ جانا پڑے۔"

(حضرت محمد ﷺ)
November 30, 2024 at 2:19 PM
مشکل وقت ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا،

لیکن محنت اور صبر کرنے والے لوگ

ہمیشہ کامیاب رہتے ہیں۔
November 28, 2024 at 7:04 PM

مشکل وقت ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا،

لیکن محنت اور صبر کرنے والے لوگ

ہمیشہ کامیاب رہتے ہیں۔
November 28, 2024 at 7:04 PM


شکر گزاری کو اپنی عادت بنائیں،

چھوٹے چھوٹے لمحوں میں بھی اللہ

کا شکر ادا کریں۔۔۔۔۔۔۔
November 27, 2024 at 7:58 AM

اپنی دعاؤں کو اپنی طاقت بنائیں اور ہر مشکل لمحے میں اللہ سے رجوع کریں
November 27, 2024 at 1:36 AM
"کبھی بھی مشکلات سے نہ گھبرائیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ انہی کے ذریعے انسان کو مضبوط اور کامیاب بناتا ہے۔ صبر کریں اور دعا کے ساتھ اپنے مقصد کی جانب قدم بڑھائیں۔"
November 27, 2024 at 1:34 AM
ہمارے مستند اور ناقابل تسخیر رکھوالے کدھر ہیں۔ وہ داخلی اور خارجی سرحدوں کے محافظ کدھر ہیں۔ کیا وہ ان کے آگے آگے دوڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔
November 26, 2024 at 7:39 AM
فائنل کال کے بعد
پھر فائنل کال پلس،
پھر فائنل کال پرو،
پھر فائنل کال الٹرا،
پھر فائنل کال میکس ،
پھر فائنل کال پرو میکس۔۔۔۔۔۔۔۔
November 24, 2024 at 2:25 PM


"The only way to do great

work is to love what you

do."

– Steve Jobs
November 23, 2024 at 4:21 AM
آج کی اچھی بات:

"اللہ پر بھروسہ رکھنے والے کبھی

مایوس نہیں ہوتے۔ زندگی کے ہر

امتحان میں صبر اور شکر کے ساتھ

آگے بڑھیں، اللہ بہترین منصوبہ ساز

ہے۔"
November 22, 2024 at 8:00 PM
"Success is not final, failure

is not fatal: It is the courage

to continue that counts."

– Winston Churchill
November 22, 2024 at 10:39 AM


"The best way to predict

the future is to create it."

– Peter Drucker
November 21, 2024 at 5:03 PM


مطالعے کی عادت: روزانہ کم از کم

15-30 منٹ کسی اچھی کتاب،

آرٹیکل یا معلوماتی مواد کو پڑھنے

میں صرف کریں۔
November 21, 2024 at 11:17 AM
"Happiness is not something

ready-made. It comes from

your own actions."

– Dalai Lama
November 19, 2024 at 1:30 AM
@kashifviews.bsky.social welcome Kashif sb on blue sky
November 18, 2024 at 8:13 PM
"Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts." – Winston Churchill
November 18, 2024 at 6:27 PM
"Courage is resistance to

fear, mastery of fear—not

absence of fear."

– Mark Twain
November 18, 2024 at 12:49 PM

"Injustice anywhere

is a threat to justice

everywhere."

– Martin Luther King Jr۔
November 18, 2024 at 10:59 AM
@gohar4u.bsky.social

Welcome Butt sb
November 18, 2024 at 1:40 AM