ملکہ
apkanasha.bsky.social
ملکہ
@apkanasha.bsky.social

چترال کے پہاڑی
یہ منظر کافی عرصے سے میری توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ غیر معمولی چٹانی ساخت ہے یا کسی قدیم تہذیب کے بہت ہی دلچسپ آثار؟ کچھ ماہرینِ ارضیات کے مطابق، یہ بیسالٹ فین فارمیشن کا نتیجہ ہے لیکن یہ بھی ممکن ہے یہ کوئی پورٹل ہو ایک گمشدہ تہذیب سے جُڑا ہوا کھویا ہوا رابطہ۔
November 24, 2024 at 2:46 PM