Anwer Qureshi
banner
anwerqureshi.bsky.social
Anwer Qureshi
@anwerqureshi.bsky.social
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
بول زباں اب تک تیری ہے
عمران خان سمیت 60 سے زائد لوگوں پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور سابق وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو اڈیالہ سے نکلتےہی گرفتار کرلیا گیا
December 5, 2024 at 12:09 PM
پمز اور پولی کلینک اسلام آباد میں اس وقت قریب 45 لوگ زخمی ہیں۔ 6 شہادتیں ہو چکی۔ 3 کی سرجری جاری ہے جن کی حالت تشویشناک ہے۔ خون کے عطیات کی ضرورت ہے۔

یہ سب کچھ اس وقت کیا گیا جب بالکل امن تھا نہتی عوام بالکل پرامن کھڑی تھی کہ یکایک ان پہ دھاوا بولا گیا۔
November 26, 2024 at 2:40 PM
ڈی چوک کے پاس مظاہرین پر سیدھی گولیاں۔پولی کلینک ہسپتال میں 10 سے بارہ زخمی ہیں۔بعض کی حالت انتہائی تشویشناک۔
November 26, 2024 at 11:40 AM
پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
مراد سعید🔥🔥
November 26, 2024 at 10:47 AM
‏ڈی چوک پر ایک بار پھر شیلنگ شروع کر دی گئی ہے۔
November 26, 2024 at 10:44 AM
کوئی مذاکرات نہیں ہونگے ، احتجاج جاری رہے گا - عمران خان کا بیرسٹر گوہر کچھ دیر پہلے ہونیوالی ملاقات میں جواب - ذرائع
November 25, 2024 at 6:46 PM
Asad Qaiser, Br Gohar & Shibli Faraz meeting Imran Khan at Adiala Jail.
November 25, 2024 at 6:40 PM
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس وقت لاکھوں لوگ پاکستان کے مختلف حصوں سے اسلام آباد کی طرف مارچ کر رہے ہیں۔
اور یہ احتجاج کئی دن جاری رہ سکتا ہے۔ حکومت کنٹینرز لگا کر، راستے بند کر کے، عوام کا راستہ روکنے کے چکر میں لاکھوں ڈالرز یومیہ نقصان کروا رہی ہے۔
November 25, 2024 at 3:37 AM
Reposted by Anwer Qureshi
November 24, 2024 at 11:44 AM
لائن بولے تو "لکیر"۔
لکیر کے فقیر
ہاں "فقیر" سے یاد آیا وہ شوباز کہاں ہے آج۔۔۔
#FinalCall
November 24, 2024 at 5:41 PM
بنندے گننے کی ڈیوٹی کس کی ہے، اوور ٹو یو غلیظہ فاروقی!
November 24, 2024 at 4:32 PM
غریدہ کہاں ہو؟ بندے نہیں گننے کیا؟
November 24, 2024 at 4:30 PM
آج کے دن اسلام آباد اور پنڈی کے رہائشی احتجاج کے لئے آۓ ہوئے اپنے ہم وطنوں کا خیال رکھیں ۔۔ پانی ، کھانا ، دوائیں اور جو بھی ممکن ہو سکے انہیں فراہم کریں۔ یہ بے لوث بہادر قافلے آپ کے بچوں کے محفوظ مُستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں
جزاک اللہ 🙏🏻
November 24, 2024 at 4:29 PM
وہ جیل میں قید ہے اور باہر طاقت کے نشہ میں چُور فرعونوں کو دھول چٹا رہا ہے، فرعون خوفزدہ ضرور ہیں پر اتنے بیوقوف نہیں کہ اسے آزاد کر دیں، وہ آپ کی طاقت سے نکلے گا. جاؤ نکال لاؤ اَسے...
November 23, 2024 at 10:32 PM
شیخ وقاص اکرم کا پیغام:
‏میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز سے التماس کرتا ہوں کہ اپ افواہ ساز فیکٹریوں سے محتاط رہیں۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کے حوالے سے ایک جھوٹا اور جعلی بیان گردش کر رہا ہے،
١/٢
November 23, 2024 at 10:14 PM
جب تک احتجاج کے اہداف حاصل نہیں ہو جاتے احتجاج جاری رہے گا۔
تحریکِ انصاف
November 23, 2024 at 6:46 PM
شکاری خود یہاں شکار ہو گیا 😂🤣
November 23, 2024 at 3:09 PM
‏بریکنگ: 19 اور 20 نومبر کو پاک افغان بارڈر سے ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان سے پاکستان داخل، پاکستان کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرنے کا خدشہ، نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا، پی ٹی کے احتجاج کے دوران حملوں کی اطلاعات
اتنا پکا پتہ ہے تو پکڑتے کیوں نہیں... ؟
November 23, 2024 at 3:05 PM
عجیب نظام ہے کہ عورتوں کے سر سے چادر چھینتا ہے اور کنٹینروں کے اوپر چادر چڑھاتا ہے۔۔۔
November 23, 2024 at 2:58 PM
تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔
حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 10:39 AM
حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 10:14 AM
اہم ترین! محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ، کہا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے پابند ہیں، کسی جلوس، دھرنے یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے، بیلا روس کا وفد آ رہا ہے، اِس پر بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ پارٹی سے مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا۔
یہ کیوں اتنا ڈرتے ہیں؟ یا یہ کمپرومائزڈ ہیں؟
November 23, 2024 at 9:21 AM
صدیق جان 🔥🔥🔥
November 23, 2024 at 6:54 AM
جب سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر ہو رہا ہے تو کنٹینرز صرف سویلینز کے ہی کیوں؟
کسی نے اب تک یہ کنٹینرز دیکھے کہیں؟
November 23, 2024 at 6:28 AM
اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ہاتھ اٹھا لے تو پی ٹی آئی کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکومت گر جائے گی! سید آصف کرمانی
رہنے دیں، اسٹیبلشمنٹ چاہے جتنی پشت پناہی کر لے، دونوں کا جانا ٹہر چکا ہے...
November 23, 2024 at 6:25 AM