جب کوئی پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!
عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔
یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر سے ملک میں احتجاج کے نام پر انتشار پیدا کرنے کے لیے تیار ، کیونکہ پی ٹی آئی والوں سے ملکی ترقی برداشت نہیں ہو رہی

@farhankvirk.bsky.social
جان جائے گی تو تب نکلو گے؟
بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے،
تم کفن باندھ کے، جب نکلو گے!
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
@farhankvirk.bsky.social
چیف سکریٹری کو لکھے گئے خط میں ان کے اپنے محکمہ خزانہ نے بے نقاب کیا۔

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔