Sh Asif
banner
anmol143news.bsky.social
Sh Asif
@anmol143news.bsky.social
Pinned
میری دلی خواہش ھے جیسے ھمSKYBLUEجیسے نۓ پلیٹ فارم پر منتقل ہوکر خود کو پرسکون سمجھ رہے ھیں اللۀ کرے ہم اپنے ملک کی سر زمین کو ہر قسم کے فتنے فساد اور انتشار سے آزاد اور پرسکون دیکھیں تاکہ دنیا میں ہمارے ملک کا عزت و وقار بحال ھو اور دنیا ھمیں بھی برابری کی سطح پر عزت دے
نسل نئی ہو یا پرانی بات غیرت مند اوع نسلی ہونے کی اہمیت رکھتی ھے تب ہی عزت زلت اورشعور کا پتہ چلتا ھے
November 18, 2024 at 5:44 AM
میری دلی خواہش ھے جیسے ھمSKYBLUEجیسے نۓ پلیٹ فارم پر منتقل ہوکر خود کو پرسکون سمجھ رہے ھیں اللۀ کرے ہم اپنے ملک کی سر زمین کو ہر قسم کے فتنے فساد اور انتشار سے آزاد اور پرسکون دیکھیں تاکہ دنیا میں ہمارے ملک کا عزت و وقار بحال ھو اور دنیا ھمیں بھی برابری کی سطح پر عزت دے
November 18, 2024 at 4:53 AM
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ🌹
November 18, 2024 at 4:42 AM
❤️🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ🌹❤️
پیارے اور مخلص پاکستانیو دل کھول کر فالو کرکے فالو بیک کا موقع دیں یہاں نا بلیو ٹک کی ٹینشن ھے نا پیڈ اور نون پیڈ کی لہذا فالونگ کی خصوصی درخواست پر پاکستانی بھائی ھونے کا ثبوت دیں
جزاک اللۀ
November 17, 2024 at 8:02 PM