Anjum Rao
anjumrao.bsky.social
Anjum Rao
@anjumrao.bsky.social
آپ تھک جائیں گے ،لیکن انسان راضی نہیں ہوں گے
خدایا!دیکھیے نا،"وہ"پھول سا "شخص"میری محبت ہے
"خزاں"کے ہاتھ نہ دینا کبھی"گلاب میرا"🌸🤍"

آمین ثم آمین یارب العالمین 💌❣️♥️"
January 5, 2025 at 2:24 AM
اللّٰہ پر یقین سخت اندھیروں میں بھی

روشنیاں پیدا کر دیتا ہے ❤️
بے شک
November 24, 2024 at 3:50 PM
دعا اور دل دو خوبصورت ٹھکانے ہیں
کوشش کریں'
ان دونوں کے مکین بنیں اور ہمیشہ ان میں رہیں ...★
November 18, 2024 at 12:59 PM
صبر اور شکر:

"إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ" (سورہ البقرہ: 153)

صبر مشکلات میں اور شکر خوشحالی میں
ایک مؤمن کا طرز عمل ہونا چاہیے۔
صبر اور شکر زندگی کو سکون اور برکت
سے بھر دیتے ہیں۔
November 17, 2024 at 4:30 PM
‏جس سے محبت ہے❤️
اسے آسمان کی طرف بھیجے جانے والے خطوط میں ساتھ رکھو۔💌
کیونکہ
محبت دعا ہے۔🩵💌
اور
دعا محبت ہے۔ 🌸🌝"
November 17, 2024 at 4:25 PM