Anjum
anjummijaz.bsky.social
Anjum
@anjummijaz.bsky.social
آپ کتنے بجے پہنچیں گے عمران بھائی؟
لائحہ عمل جاری

لاہور کے تمام کارکنان ، عہدیداران ، ٹکٹ ہولڈرز ، ایم پی ایز ، ایم این ایز کل 12 بجے بتی چوک پہنچیں گے
November 23, 2024 at 7:33 PM
آپ خود آ رہے ہیں عمران بھائی؟
آپ آ رہے ہیں؟ 24 نومبر کو نکل رہے ہیں؟
November 21, 2024 at 1:56 PM
Reposted by Anjum
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
November 21, 2024 at 8:52 AM
Reposted by Anjum
‏لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ .
November 20, 2024 at 5:45 AM
Reposted by Anjum
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
November 18, 2024 at 8:28 PM