انجم ملک
banner
anjummalik78.bsky.social
انجم ملک
@anjummalik78.bsky.social
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠
عمران خائن ایسے ڈائیلاگ مارتا ہے جیسے یہ آج بھی بہت اہم ہے لیکن یہ اب اسکا وہم ہے
اسی وجہ سے تو ایم بی ایس نے کہا 👇

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 9:57 PM
کیا ساری قربانیاں خائن نے ہی دینی ہیں،
آپ کا فرض نہیں ہے، بشری جادوگرنی کا قاسم۔ سلیمان ۔ ٹریان اور اپنے بچوں سے سوال؟🙏😀
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 9:50 PM
عمران خائن مان لو کہ اب تم مذاق بن چکے ہو کہیں کہ نہیں رہے
اب تمہاری سیاہ ست کا کوئی مستقبل نہیں
کیونکہ ایم بی ایس نے کہا تھا کہ

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 9:39 PM
پنکی جادوگرنی محمد بن سلمان کے تحفے میں دیے 54 قیمتی تحائف چوری کرکے گھر لے گئی،
خائن گراف کی 7 نایاب اور دنیا کی مہنگی ترین گھڑیاں چوری کرگیا،
پنکی آج اسی محمد بن سلمان کے خلاف بکواس کر رہی ہے،
جبکہ خائن دو بار خود اسکو گالیاں دے چکا،
دونوں نمک حرام اور خنزیر نکلے ہیں
November 21, 2024 at 7:47 PM
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔

جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا

کیا نظر ہے، ویژن ہے

‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 7:09 PM
تو ناظرین ثابت ہوا کہ جو عورت جوان اولاد کے ہوتے ہوئے خاوند اور نوکر کی موجودگی میں غیر مرد کو کمرے میں واڑ کر مساج کرتی ہو اور پھر اسلام کا درس بھی دیتی ہو اُس کی شریعت کی حدود سعودیہ والوں کو نہیں صرف اُسے ہی پتا ہوں گی🖐🖐
November 21, 2024 at 6:46 PM
انقلاب گیا تیل لینے

یہ نمونے اپنے گھر کے مسائل حل نہی کر سکتے اور چلے ہیں پاکستان کے مسائل حل کرنے👇
November 21, 2024 at 3:04 PM
نند اور بھاوج کی لڑائی

اب دیکھتے ہیں یہودتھیے اپنی جادوگرنی والدہ کی مانتے ہیں یا اپنی پھوپھو سلائی مشین کی
November 19, 2024 at 10:55 PM
چوبیس سے پہلے ہی دھرنے کی عظیم الشان تیاری مکمل ہے

سب کو دھر لیا جاۓ گا 🙈
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہی لڑ سکدے
November 19, 2024 at 10:38 PM
اس منظر کو کیا الفاظ بیان کر سکتے ہیں؟
What words can describe this scene?

Israel is a terrorist and oppressive state
November 19, 2024 at 7:00 PM
فائنل کال دھمکی ہی ثابت ہوئی
ایک ہاتھ سے گریبان پکڑا جا رہا ہے دوسرے ہاتھ سے پاؤں
مذاکرات کی کوشش کا ایک داو عمران خائن کو رہائی چاہئیے یا جیل میں پہلے جیسا ماحول
باقی باتیں، دعوے، نعرےمحض فسانہ ہیں
November 19, 2024 at 6:53 PM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
November 19, 2024 at 6:16 PM