Anila pti
anila09.bsky.social
Anila pti
@anila09.bsky.social
‏اتنے سنجیدہ نہ بنو کہ زندگی میں چھوٹے موٹے پنگے انجوائے کرنا بھی بھول جاؤ
کونسا ھمیشہ آپ نے دنیا میں رہنا ھے جو آپکے بنائے گئے معیاری خول سے نکل نہ سکو 🤭
November 18, 2024 at 6:23 PM