Anees Khan Tareen
banner
aneestareen.bsky.social
Anees Khan Tareen
@aneestareen.bsky.social
Stand up for what is right even if it means standing alone.
ایک عام فوجی اور اسکے گھر والوں کو بھی سوچنا ہوگا کہ کب تک ان جرلنوں کی وجہ سے اپنے بچوں کی قربانیاں دیتے رہیں گے۔ ان جرلنوں کو ایک عام فوجی کی زندگی کی کوئی پرواہ نہیں، انکے گھر کے جانور ان جرلنوں کیلئے عام فوجیوں سے زیادہ اہم ہیں۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 9:23 AM
گھروں میں کیمرے نصب کرنے میں، پشتونوں اور بلوچوں کو اغواء کرنے میں، عام پاکستانیوں کی ماؤں بہنوں کو بے آبرو کرنے میں لگا دیتی ہے۔ اربوں روپے کی بجٹ کے علاوہ انکے اپنے کاروبار بھی ہیں جنکے پیسے سے یہ جرلن پاکستان سے باہر اپنی جائدادیں اور اپنی اولادوں کیلئے کاروبار بناتے ہیں۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 9:23 AM
پھر پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی پیغام نہیں دیا جاتا۔ اپنی تیاری پوری رکھیں کیونکہ خان صاحب بھی سمجھ چکے ہیں کہ ان جانوروں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ اس بار اپنے مطالبات منوانے تک واپسی نہیں ہوگی انشاءاللہ، کیونکہ اس رجیم کو مزید مہلت دینا پاکستان کے ساتھ ظلم کرنے کے مترادف ہے۔
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 10:40 AM