سچ کی آواز مریم نواز
aneesashafiq.bsky.social
سچ کی آواز مریم نواز
@aneesashafiq.bsky.social
Reposted by سچ کی آواز مریم نواز
November 25, 2024 at 11:25 AM
Reposted by سچ کی آواز مریم نواز

میاں شہباز شریف صاحب اور اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے۔ گیدڑ کی طرح جینا چھوڑ دیں گورنر راج لگا کر مردانگی کا ثبوت دیں آپ دن میں جاکر اڈیالہ میں منتیں کرتے ہو۔ سوال یہ دہشت گرد انتشاری فسادی ملک دشمن اسلام آباد میں کیسے داخل ہوئے۔😡
November 25, 2024 at 2:48 PM
Reposted by سچ کی آواز مریم نواز
صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔
November 22, 2024 at 1:37 PM
Reposted by سچ کی آواز مریم نواز
کسی کو نہیں چھوڑوں گا 2018
مجھے کب چھوڑیں گے 2024
November 19, 2024 at 6:55 AM