Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
#PPP #FoundationDay #57thYears
#PPP #FoundationDay #57thYears
22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو

مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں ۔۔
#HealthForAll
@pppofficial.bsky.social

#SPHF
#SPHF
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کراچی شہر میں غیر قانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ۔۔

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی

#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
#SPHF
#SPHF
ہمیں بھادر لوگوں کی ضرورت ہے
ہمیں حق کے راہ پہ چلنے والوں کی ضرورت ہے
جو جیلوں سے نہیں گھبراتے
جو ٹارچر سے نہیں گھبراتے
جو موت سے نہیں گھبراتے
جو کہتے ہیں آئو ہم سے لڑو ۔۔
#MissYouBibi

17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو