MUHAMMAD ABDUL MOEED ANAS
anasmam.bsky.social
MUHAMMAD ABDUL MOEED ANAS
@anasmam.bsky.social
شہزاد اکبر صاحب اپنے بارے میں بھی ذرا بتائیے نا کہ پاکستان سے کیوں بھاگ نکلے اگر اتنا ہی آپ کو درد تھا اس پاکستان کا تو پھر رہتے نا اس ملک میں اور عمران خان کی طرح جیل کی یاترا کرتے
November 19, 2024 at 7:51 AM
ہر دفعہ اپنا چورن بیچنے کے لیے ایک نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے یہ موصوف لگا دیتے ہیں۔ بے چارے عمران خان کو نجات دہندہ سمجھنے والے پاکستانی ان کی باتوں میں آکر آس لگا لیتے ہیں اور پھر یہ موصوف ڈالر کمانے کے لیے نئی لائن دے ڈالتے ہیں۔۔۔ یہ سلسہ پھر یونہی چلا جا رہا ہے
November 19, 2024 at 7:40 AM
عمار صاحب اس کی مالکانہ حقوق کس ملک کے پاس ہیں؟؟؟ یا یہ پاکستانی ہے
November 19, 2024 at 5:38 AM